ویب ہوسٹنگ بزنس کورس
Web Hosting Business Course
★ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ مستحکم آن لائن بزنس۔ ویب ہوسٹنگ بزنس۔ سیکھئے ایک بار کی محنت سے ہر ماہ اور ہرسال مسلسل آمدن حاصل کرنے کا طریقہ۔ ویب ہوسٹنگ شروعات سے استحکام تک مصدقہ ذرائع اور طریقے سکھانے والی گائیڈ اور آن لائن ٹریننگ کورس۔
★ ویب ہوسٹنگ کی تعریف،
★ویب ہوسٹنگ ری سیلر بننے سے لے کر سیل کرنے تک کی ٹریننگ
★ ویب ہوسٹنگ بزنس کی مارکیٹنگ اور سیلز تکنیکس
★ ویب ہوسٹنگ کی بنیادی تکنیکی معلومات۔
★ ویب ہوسٹنگ آٹومیٹڈ طریقے
★ ویب ہوسٹنگ کسٹمر سپورٹ
—-
★صرف 10،000 روپے میں مکمل اے ٹو زیڈ کورس۔
(سیکھنے کے بعد اپنی کمپنی ری سیلر شپ لینے کی فیس $50 )
مدت : ایک ماہ (آغاز 20 اپریل سے)
کورس : ای بک، آرٹیکلز، آڈیو ویڈیو ۔ ہیلپ / سپورٹ : واٹس ایپ
—
اپنے حالات خود بدلئے۔ تھوڑی سی محنت اور لگن سے آن لائن بزنس شروع کر کے مالک بنئے کیونکہ نوکری کا بھروسہ نہیں۔
کورس مفت نہیں اور نہ کوئی ڈسکاؤنٹ ہے۔
خوددار بنئے کیونکہ اس طرح سیکھ کر کمانے کا مزہ ہی اور ہے۔
—
نوٹ : ویب ہوسٹنگ میرے اپنے آن لائن کاروبار کا پرائمری حصہ ہے۔ گزشتہ 12 سال سے ہوسٹنگ سروس فراہم کر رہا ہوں۔
( شہزاد بشیر )

|
دس ہزار روپے . Rs.10,000/- رجسٹریشن : 2000 روپے نوٹ: رجسٹریشن کے بعد ادائیگی بذریعہ جاز کیش 03072395447 ی ایزی پیسہ 03172521294 بذریعہ بنک اکاؤنٹ کی جا سکتی ہے۔ after sending payment, please send the transaction slip to our whatsapp number 03072395447 |
